زراعت بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،بلوچستان میں لہسن اور پیاز کی کاشت کے لیے ماحول انتہائی سازگار ہے جب کہ سیب، انگور ،کھجور، چیری ،آڑو اور خوبانی کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
زراعت بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،بلوچستان میں لہسن اور پیاز کی کاشت کے لیے ماحول انتہائی سازگار ہے جب کہ سیب، انگور ،کھجور، چیری ،آڑو اور خوبانی کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن مہم بھرپور طریقے سے چلائی اور دنیا بھر میں جنگوں سے دور رہنے کی پالیسی اور اسی تناظر میں اقتدار میں آتے ہی یوکرین اور فلسطین، حماس جنگ کو فوری بند کرنے کے بڑے اعلانات کئے جسے عالمی امن کیلئے ایک مؤثر بیانیے کے طور پر اٹھایا گیا مگر ڈونلڈ ٹرمپ نے منصب سنبھالتے ہی نئے تنازعات اٹھانے پر ہی زیادہ توجہ مرکوز کیا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں متعدد شہریوں نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی کی سیاسی پالیسی ہمیشہ یہی رہی ہے کہ ان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مضبوط روابط اور تعلقات بنے ر ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ملک کا سب سے پسماندہ صوبہ ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پیکا قانون سے حکومت اوراتحادی پاکستان پیپلز پارٹی کی امیج بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے رواںمالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی میں شامل 6ہزار 8سو سے زائد اسکیمات کے لئے مختص 224ارب روپے سے زائد رقم کا 58 فیصد جاری جبکہ 39فیصد رقم خرچ ہوسکی۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
فلسطین میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام کے تحت معاشی نظام چلارہا ہے، آئی ایم ایف اوردیگرعالمی مالیاتی اداروں سے قرض لیا گیا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملکی سیاست حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے گرد گھوم رہی ہے مگر مذاکرات بامعنی و با مقصد ہونے کی طرف کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔