حکومتی معاشی فیصلے، عوام کی مشکلات، مستقبل میں حکومتی جماعتوں کیلئے نیک شگون نہیں

| وقتِ اشاعت :  


آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سب سے زیادہ ٹیکسز کا بوجھ عوام پر ڈالا گیا ہے جو پہلے سے ہی زیادہ ٹیکسز اور مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اور قومی خزانے کا بوجھ اٹھا رہے ہیں جبکہ اشرافیہ حسب روایت اپنی مراعات سے مستفید ہورہاہے۔



حکومت کا آپریشن عزم استحکام کا اعلان، اپوزیشن کا اعتراض، چین کی سیکیورٹی معاملات پر تحفظات

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشت گردی کے لیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی۔



شدید گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، بجلی کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر، وفاق نوٹس لے!

| وقتِ اشاعت :  


بجلی کے صارفین پورے مالی سال 2025ء میں 1952 ارب روپے کی خطیر رقم بطور کیپیسٹی چارجز ادا کریں گے جو اگلے مالی سال کے لیے 30.88 روپے فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت خرید (پی پی پی) میں 18.39 روپے فی یونٹ کا حصہ ڈالے گی۔



مرکز میں حکومت ن لیگ کے پاس، پیپلز پارٹی زیادہ مستفید، ن لیگ کو کس چیز کا خطرہ ہے!

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اندرون خانہ بہت سارے معاملات پیچیدہ ہیں جن سے ن لیگ کی قیادت کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی بڑی وجہ پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں کردار ہے۔



بلوچستان حکومت کا بجٹ ، تعلیم اور صحت پر خطیر رقم مختص، نتائج کی بہتری کی توقعات!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-2025 کے لیے 930 ارب روپے سے زائدکا بجٹ پیش کردیا، جس میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔