پاک ایران تناؤپر بات چیت کا آغاز، ایران اپنے عمل پرلازمی غور کرے!

| وقتِ اشاعت :  


پاک ایران کشیدہ صورتحال پر تمام ہمسایہ اور دنیا کے دیگر ممالک کی جانب سے واضح بیانات سامنے آئے ہیں کہ پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ایران نے کی ہے اگر انہیں کچھ تحفظات اور خدشات تھے تو وہ سفارتی سطح پر بات چیت کرکے پاکستان کو آگاہ کرتا کیونکہ گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان اور ایران کے درمیان بعض معاملات پر بات چیت جاری ہے