پی ایس ڈی پی، مختص 224ارب روپے میں سے 58 فیصدرقم جا ری ،صرف 39فیصد رقم خرچ ہوسکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے رواںمالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی میں شامل 6ہزار 8سو سے زائد اسکیمات کے لئے مختص 224ارب روپے سے زائد رقم کا 58 فیصد جاری جبکہ 39فیصد رقم خرچ ہوسکی۔



حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی ناکامی، اندرون خانہ و بیک ڈور معاملات پر وقتی خاموشی!

| وقتِ اشاعت :  


حکومت نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کو تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس امید کے ساتھ کہ پی ٹی آئی اپنی اعلیٰ قیادت کے ساتھ مشاورت کرکے مذاکرات کا حصہ بن سکتی ہے۔