
WASHINGTON:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے ہمارے ساتھ جوہری پروگرام پر معاہدہ نہیں کیا تو بم باری ہوگی اور تہران پر ثانوی ٹیرف بھی عائد ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
WASHINGTON:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے ہمارے ساتھ جوہری پروگرام پر معاہدہ نہیں کیا تو بم باری ہوگی اور تہران پر ثانوی ٹیرف بھی عائد ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں انتیسو یں روزے کو بھی گداگروں کی یلغار سے شہری پریشان رہے دوسری جانب باچا خان چوک اور ملحقہ علا قوں میں خواتین پر مشتمل چو روں کے گینگ نے دکانداروں اور تھڑوں پر مختلف اشیا ء بیچنے والوں کو چکرا دیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے عیدالفطرکی تعطیلات کے دوران بجلی کی باقاعدگی سے فراہمی کیلئے مختلف انتظامات کئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ہنہ اوڑک ، کرخسہ اور شعبان میں ہرقسم کی پکنگ اور سیرو تفریح پرپابندی عائد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سردار یار محمد رند نے بی این پی کے سربراہ، سردار اختر جان مینگل کے قافلے پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے سردار اختر مینگل اس حملے میں محفوظ رہے ورنہ بلوچستان کے حد درجہ خراب حالات مزید بگڑ جاتے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی جنرل منیجر کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی سلمان احمد صدیقی نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس عیدالفطر پر گیس کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹرجان محمد بلیدی نے اپنے بیان میں مولانا عبدالحق بلوچ کے گھر پر چھاپہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا عبدالحق بلوچ کا ملکی اور بلوچستان کی سیاست میں ایک بڑا مقام رہا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جبکہ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کا چاند آج نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔