
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں اغواء کاروں سے بازیاب کروائی گئی خاتون آسمہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ +کراچی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے چینی قونصلیٹ کراچی میں “بلوچستان کے وسیلہ روزگار کیلئے شمسی توانائی سے چلنے والے نظام” کے آغاز سے متعلق منعقدہ تقریب کے شرکاء سے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک مضبوط و مستحکم اقتصادی بنیاد کے بغیر، ہماری تمام تر کاوشیں بیکار اور نافذالعمل نظام کا استحکام غیرمحفوظ رہیگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ہونے والے گیس دھماکے سے بارہ کانکنوں کی ہلاکت کے واقعہ تحقیقات مکمل انکواری کمیٹی نے واقعہ میں کوئلہ کان کا مالک ، ٹھیکیدار ،منیجر اور انجنئیر کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت کی سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے کال پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام 8فروری 2025کو یوم سیاہ منایا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پشتون بلوچ مینڈیٹ کیساتھ جو کھلواڑ کھیلا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف نے اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع اور ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی مرحلہ وار مزید سستی ہوگی، وزیراعظم نے بجلی کی قیمتیں مزید کم کرنے کے لیے اجلاس کی صدارت کی ہے، عنقریب عوام کو خوش خبری ملے گی، اجلاس میں اس معاملے پر طویل بحث ہوئی، ایک ڈیڑھ سال میں بڑی تبدیلیاں آپ کو نظر آئیں گی۔