
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہدائے جیونی کی برسی پر 21 فروری کو جیونی میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید یاسمین، شہید غلام نبی اور شہید ازگل کی المناک سانحہ کے یاد اب بھی بلوچ قوم کے دلوں میں نقش ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہدائے جیونی کی برسی پر 21 فروری کو جیونی میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید یاسمین، شہید غلام نبی اور شہید ازگل کی المناک سانحہ کے یاد اب بھی بلوچ قوم کے دلوں میں نقش ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات پارلیمانی سیکرٹری مسلم لیگ(ن) بلوچستان میر سلیم احمد کھوسہ نے زیر تعمیر صحبت پور تا کشمور منصوبے کا سرپرائز وزٹ کیا جہاں مذکورہ منصوبہ کے ایس ڈی اوز کو غیر حاضر پانے پر معطل اور ایکسین ضلع صحبت پور کو شو کاز نوٹس کرنے کے احکامات جاری کیے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات میر کوہیار ڈومکی نے کہاکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی استعداد کار کو بڑھانے اور ریونیو میں اضافے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ کوئٹہ شہر میں صفائی ستھرائی اور میونسپل سروسز کا کام بہتر طریقے سے ہو سکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ جبری لاپتہ صابر پرکانی کے کوائف انکے بھائی نے احتجاجی کیمپ آکر وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے آر آر جی کے کا نسٹیبل محبوب شاہ کو قتل کر د یا اور موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کے بعد ریسکیو اور پولیس کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق کانسٹیبل کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس فارم کو سادہ رکھنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ریاست لاپتا افراد کی بازیابی میں ناکام ہوگئی ہم جہاں سے چلے ہیں وہیں کھڑے ہیں، یہ کیس تب ختم ہوگا جب تمام بندے بازیاب ہوجائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریکِ انصاف کو مذاکرات کی پیش کش کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے، اضافہ 6 روپے فی لیٹر تک ہوسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شادی کے لیے کراچی آنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس سے شادی کے خواہش مند کراچی کے شہریوں کی لائن لگ گئی۔