مکران میڈیکل کالج میں امتحانی ناانصافی، بلوچ طلبہ کے تعلیمی حقوق پامال ہو رہے ہیں،بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان کے تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی ادارے روز بروز گھمبیر مسائل کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ کبھی بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کی ہراسانی، کبھی لسبیلہ اور خضدار یونیورسٹیوں میں پروفائلنگ اور ہراسانی، اور اب مکران میڈیکل کالج میں نتائج کے حوالے سے غیر منصفانہ طرزِ عمل، یہ سب ایک سوچی سمجھی پالیسی کے تحت بلوچ طلباء کو ان کے آئینی اور تعلیمی حقوق سے محروم کرنے کی واضح مثالیں ہیں۔



سلطان گولڈن نے صرف بلوچستان کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اور صوبائی حکومت ان صلاحیتوں کو قومی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے



مکران میڈیکل کا لج کے طلباء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں ،بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان میں جہاں ایک جانب تعلیمی اداروں کی کمی ایک نہایت اہم مسئلہ ہے، وہیں دوسری جانب جو تعلیمی ادارے موجود ہیں اْن میں مناسب وسائل کی قلت ہے جس کی وجہ سے ایک بہتر تعلیمی نظام مؤثر نہیں ہو پا رہا ہے۔



مائنزاینڈ منرلز ایکٹ صوبے کے اختیارات پر قبضہ ہے مسترد کر تے ہیں ،کبیر محمد شہی ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نواب زادہ حاجی میر لشکری رئیسانی کی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹرٹ وفد کے ساتھ آمد ،نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے وفد کو بلوچستان کے انتہائی اہم مسئلہ پر گفتگو اور حکمت عملی بانے پر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ،صوبائی… Read more »



کو ئٹہ میں خوف وہراس کا سماء قائم کرنا اور دفعہ 144نافذ کرناقابل مذمت ہے، پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں صوبائی حکومت کی جانب سے کوئٹہ شہر میں دفعہ 144نافذ کرنے کے اقدام پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر آئینی ، غیر جمہوری عمل قرار دیا گیا ہے ۔



چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف احتجاج کریں گے ، گرینڈ الائنس خضدار

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان گرینڈ الائنس خضدار کے چیئرمین محمد اسلم نوتانی ،جنرل سیکرٹری عبدالرشید غلامانی ،ایڈیشنل سیکرٹری ہدایت اللہ محمد حسنی ،جونئیر وائس چیئر مین نذیر احمد چنال ،منیر احمد زہری اور دیگر نے خضدار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان گرینڈ الائنس کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف الائنس کے مرکزی کال کے مطابق ضلع خضدار میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا



سردار اخترمینگل کا نام دوبارہ پی این آئی ایل میں شامل کرنا قابل مذمت ہے ، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر و ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں سردار اختر جان مینگل کے نام کو صوبائی حکومت اور پولیس حکام کی ایماء￿ پر پی این آئی ایل میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ صوبائی حکومت کا یہ اقدام اپنی گری ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے



میری حکومت کو ختم کرنے میں جنرل فیض اور جنرل باجوہ کاہاتھ تھا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کی کورٹ مارشل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی افیسران پر سیاست پر مداخلت پر پابندی کے باوجود جنرل باجوہ اور فیض حمید سیاسی مداخلت کرتے رہے اور سیاسی مداخلت کیس میں فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا جبکہ بھٹو شہید کو سازش کیس میں پھانسی کی سزا سنائی گئی کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟؟