ژوب، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ،کان مہترزئی میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کے روز موسم خشک اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا، جبکہ کوئٹہ، قلات، پشین، مستونگ، نوشکی، چاغی، خاران، واشک، پنجگور، کیچ، قلعہ عبداللہ، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں موسم نہایت سرد اور کہیں کہیں مکمل ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔



سیاسی پارٹیوں نے قومی معاملات پر سمجھوتہ کر کے سرزمین اور عوام کی توہین کی ہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کے تحت ہونے والی الاٹمنٹس کیخلاف عدالت میں ایک اور آئینی درخواست دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیوں نے قومی معاملات پر سمجھوتہ کرکے اس سرزمین اور یہاں کے لوگوں کی توہین کی ہے، عوامی سیاست کو منظم کرکے صوبے کے اجتماعی قومی مفاد میں سنجیدگی کیساتھ سیاسی عمل میں آگے بڑھیں گے۔



صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعہ کو پی ایس ڈی پی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کے نامزد پارلیمانی اراکین نے شرکت کی۔



سمندری طو فا ن سے متا ثرہ ما ہی گیر وں کیلئے 17 کر وڑ روپے منظور کر وائے، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: حق دو تحریک کے سربراہ اور ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے متاثر ہونے والے پسنی کے ماہی گیروں کے نقصان کے ازالے کے لیے 17 کروڑ روپے منظور کرائے ہیں،



خواتین کے لیے پنک بس سروس کا آغاز، الیکٹرک بائیکس ، رکشے متعارف ،بنک آف بلوچستان قائم کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں موسمیاتی تبدیلی، شہری سفری سہولیات، مالیاتی اصلاحات، بنک آف بلوچستان کے قیام،



جھل مگسی سے سات افراد کو اغواء کر لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :  جھل مگسی کے علاقے سے سات افراد کو اغواء کر لیا گیا واقعے کے بعد مغویاں کی بازیابی کے لیے پولیس نے ناکہ بندی کر دی پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے پہاڑی ایریا کلسجی سے نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر سات افراد کو اغواء کر لیا