اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے زور دیا کہ دوطرفہ اور راہداری تجارتی مصنوعات کی بارڈر پر کسٹم ڈیوٹی کی وصولی کی مؤثر نگرانی ضروری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان صوبہ فراہ سے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر فورس کی فائرنگ سے مارے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات غیر معمولی ہیں، خیبر پختونخوا چار دہائیوں سے دہشت گردی کی زد میں ہے۔ یہاں پولیس نے کم وسائل کے باوجود 21 سال دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے دنیا میں سلگتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ خطرناک ثابت ہو سکتی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض : سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی رہائشیوں کے لیے شراب کی فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اربن فاریسٹ کے قیام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: صوبائی وزیر ذراعت میر علی حسن زہری کی کاوشوں سے حلقہ انتخاب ڈسٹرکٹ حب شہر میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہونے جارہا ہے سرمایہ کار جرمن کمپنی (AOCH GmbH) کی جانب سے 50 ملین ڈالر کی خطیر رقم سے حب شہر کے ساحلی علاقہ گڈانی میں سرمایہ کاری کے بعد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکوں کے دو مختلف واقعات میں تین افرادجھلس گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان اورپشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرتے ہیں ایسی پارلیمنٹ چاہتے ہیں جو طاقت کا سرچشمہ ہو جہاں پر آئین کی حکمرانی ہو کسی کو اختیار نہیں کہ آئین کی بنیادیں ہلادیں موجودہ حکومت نے آئین کی بنیاد ہی اکھاڑ دی ہے