چیف جسٹس سپریم کورٹ سانحہ توتک کیس کی سماعت دوبارہ کریں،نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ، ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ 25 جنوری 2014کو خضدار کے علاقے توتک سے اجتماعی قبروں کی موجودگی ہزاروں افراد کو جبری طور پر لاپتہ کرنا ماورائے آئین اقدام ہے لیکن آج تک اس کی تحقیقات مکمل نہیں ہوسکی چیف جسٹس آف پاکستان سانحہ توتک کیس پر دوبارہ سماعت شروع کرکے انصاف کے تقاضے پورے کریں۔



بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہزیب رند دوبارہ ورلڈ چیمپئن بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


میامی: کراٹے کے عالمی چیمپئن شپ، KC52 میں شہزیب رند نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق 3 بار کے عالمی چیمپئن ایڈگارز اسکریورز کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا۔



اس وقت 10 لاکھ لوگوں کیلئے 13 جج ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے متبادل طریقے اپنانے پڑیں گے، اس وقت 10 لاکھ لوگوں کیلئے 13 جج ہیں، ججز کی تعداد کم ہے، عدالتی نظام کے اپنے مسائل ہیں۔