اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج طاہرعباس سپرا نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہارخان ودان، سینئر نائب صدروضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا،صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی،صوبائی نائب صدر محترمہ وڑانگہ لونی، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان اور دیگرصوبائی ایگزیکٹیوز نے اپنے مشترکہ بیان میں مسلط حکومت کی جانب سے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں تجارتی مراکزپر چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن اور ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان کی سربراہی میں آج جی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق پروگریس ریویو میٹنگ منعقد ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر بلوچستان حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کا ایک مؤثر اور انسان دوست مشن پایہ تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : صوبائی وزیر صنعت و حرفت سردار کوہیار خان ڈومکی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میرٹ پر یقین رکھتی ہے اور ہر شعبے میں نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے کیسکو اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔