پاکستان میں بھی سال 2026ء کا آغاز ہوگیا، روزنامہ آزادی اپنے قارئین کو سال نو کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں بھی سال 2026ء کا آغاز ہوگیا، روزنامہ آزادی اپنے قارئین کو سال نو کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوسال قبل جو معیشت ورثے میں ملی وہ شدید چیلنجز کا شکار تھی، معاشی طور پر ہم مشکلات میں گھرے ہوئے تھے مگر اب حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، ایف بی آر کو بجٹ میں طے ہدف کے مقابلے 1.2 کھرب روپے کم ٹیکس ملا،آئی ایم ایف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عرب میڈیا کے مطابق فوجی کارروائیوں کی آزادانہ تحقیقات کرنے والے عالمی ادارے آرمڈ کانفلکٹ لوکیشن اینڈ ایونٹ انڈکس (ACLED) نے یکم جنوری 2025 سے 5 دسمبر 2025 تک کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق اسرائیل نے خطے میں مختلف ملکوں کی حدود میں مجموعی طور پر10 ہزار 631 جارحانہ فوجی کارروائیاں کیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:چیف آف بگٹی قبائل وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال نے بیک وقت قبیلے کا عہدہ اور حکوومتی ذمہ داری ایک چیلنج ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے تعلیمی خدمات کو ضروری خدمات قرار دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ خزانہ کے افیسران وکنسلٹنس کا نیشنل فنانس کمیشن کے تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔