اہم قانون سازی کا فیصلہ، وزیر اعظم آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیہ دیں گے

| وقتِ اشاعت :  


رواں ہفتے اہم قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیے پر مدعو کر لیا جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کو بھی دعوت دی گئی ہے۔



ایران سمیت خطے کے دیگر مما لک کیسا تھ تجا رتی تعلقا ت کے فر وغ کیلئے پر عز م ہیں ،جا م کما ل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے ایران اور اپنے دیگر علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔