طلبا نے ملک کا دفاع کرنا ہے، ابھی یہ بات سمجھ نہیں آئے گی جب مشکل وقت آئے گا تب معلوم ہوگا، جج اسلام آباد ہائی کورٹ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طلبا نے ملک کا دفاع کرنا ہے، ابھی یہ بات سمجھ نہیں آئے گی جب مشکل وقت آئے گا تب معلوم ہوگا، جج اسلام آباد ہائی کورٹ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نواز شریف کو جواب دینا ہوگا کہ ووٹ کو کتنی عزت ملی، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک صوبے کے سی ایم کو روکنا اچھی بات نہیں، یہ نفرتیں پاکستان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلا دیشی انسدادِ بدعنوانی کمیشن نےشیخ حسینہ کے خلاف ڈھاکا کے نواحی علاقے میں قیمتی زمینوں پر قبضےکے تین مقدمات دائر کررکھے تھے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی تعریف کی ہے، انھوں نے غاصب اسرائیل کے ہاتھوں پامال ہونے والے فلسطینی محصور علاقے کے لیے اپنے منصوبے سے متعلق کہا کہ شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بحرین میں برادرانہ تعلقات اقتصادی تعاون میں بدل رہے ہیں۔ زراعت، آئی ٹی اور اے آئی سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے روک دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ ہم لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے نہیں دے پارہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے جیل میں عمران خان کے لیے جو کھانا آتا ہے وہ فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی دستیاب نہیں، بانی پی ٹی آئی کو ڈبل بیڈ اور مخملی بستر میسر ہے۔