خواتین کو جدید مہا رتوں سے آراستہ کر نے کیلئے اقداما ت کی ضرورت ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یہ صدی درحقیقت خواتین کی صدی ہے وقت آپہنچا ہے کہ وہ زندگی کے تمام شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا صحیح مقام حاصل کریں۔



ؔپاکستان میں خواتین کو وہ حقوق دیئے جا ئینگے جن کا قرآن کر یم حکم دیتاہے ،محمو داچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں عورتوں کو بنیادی حقوق سے متعلق کال اٹینشن پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن کریم پر ایمان رکھتے ہیں



ارشد چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخی: افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے اثرات، نادرا سے جواب طلب

| وقتِ اشاعت :  


ڈھابے پر چائے بناتے ہوئے ایک تصویر وائرل ہوجانے کے بعد راتوں رات انٹرنیٹ سینسیشن بن جانے والے ارشد خان عرف ارشد چائے والا بڑی مشکل میں پھنس گئے، ڈی پورٹ کئے جانے کا خدشہ ہے۔



بلوچستان، محکمہ خوراک میں گندم چوری اور خرد برد پر بڑی کارروائی، افسران گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اینٹی کرپشن اسٹیبلشممنٹ بلوچستان نے محکمہ خوراک کوئٹہ میں گندم چوری، خردبرد اور مالی بے ضابطگی کے ایک سنگین کیس پر کارروائی کرتے ہوئے عبدالمتین، اللہ الدین اور اسلم شاہ کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ دیگر ملوث افسران کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



پاکستان کا امریکا کے ساتھ نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کنندگان کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔



آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا، نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا، ہماری جماعت نے عوام کے ریلیف اور ملک کی خدمت کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے، یہی ہماری روایت ہے یہی ہماری سیاست ہے۔