بلوچستان میں آرمی ہے نہ کوئی آپریشن ہو رہا ہے ،پاکستانیوں کا جو مقدس خون گرا ہے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا،میر سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور/کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کا جو مقدس خون گرا ہے اس کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا،معصوم شہریوں کوبسوں سے اتارکرشہید کیا گیا، کسی بلوچ نے پنجابی کو قتل نہیں کیا بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو شہید کیا ہے ، بلوچستان حکومت شہدا ء… Read more »



چانسلر آکسفورڈیونیورسٹی کے چناؤ میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پرتنقید

| وقتِ اشاعت :  


آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے چناؤ کے دوڑ میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر برطانوی میڈیا کی تنقید جاری ہے، برطانوی اخبار گارڈین نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھادیئے۔



26 آئی پی پیز کو 10 سالوں میں 1200 ارب روپے سے زائد ادا کیے جانے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں درآمدی ایندھن سے چلنے والے 26 بجلی گھروں کو گذشتہ 10 سال کے دوران 1200 روپے سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔ دستاویز کے مطابق درآمدی ایندھن سے چلنے والے پاورپلانٹس کو بندش یا خرابی کے باوجود  ادائیگیاں بلا تعطل جاری رہیں۔



بجلی چوری بھی کریں اور سولر بھی ملیں یہ تو نہیں چلے گا، وزیراعلیٰ کے پی کا خطاب

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پورے صوبے میں سولر دے رہی ہے، عوام پر کوئی احسان نہیں، یہ ان ہی کے ٹیکس کا پیسا ہے۔



حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔