پیکا ایکٹ کے منفی اثرات اور پرنٹ میڈیا پرپابندیوں کی مذمت کرتے ہیں،سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کی اسلام آبادراولپنڈی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں ملک میں آزادی صحافت اور حقِ اظہارِ رائے کی مجموعی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی نے خصوصا پیکا ایکٹ کے منفی اثرات، اظہارِ رائے پر قدغنوں اور پرنٹ میڈیا کو درپیش بڑھتی پابندیوں کی سخت مذمت کی۔



ریکوڈک میں پٹرولیم کمپنیوں کے 25جبکہ بلوچستان کے 15فیصد شیئرز ہیں پیداوار 2028سے شروع ہوگا ، قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  سینیٹ کی پٹرولیم کمیٹی نے ریکوڈک منصوبے کا انتظامی کنٹرول رکھنے والی بیرک گولڈ کمپنی کے حکام کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا،کمیٹی نے جامشورو جائیٹ وینچر معاہدے میں 5سالوں کی تاخیر پر تفصیلی بریفنگ دینے کی ہدایت کی ہے۔



کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس :دفاعی شعبے کے منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔



27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے سامنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمعہ کو پورے پاکستان میں یومِ سیاہ منایا جائے گا، جمعہ کی نماز میں ہم سب اس ترمیم کی مذمت کریں گے۔