کانک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کانک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب خضدار پنجگور شاہراہ پر کانک کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا



اختر مینگل پر دہشتگر د ی کا مقد مہ در ج ،پا کستان میں سیا ست کی کو ئی گنجا ئش نہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سینیٹ کے عملے کو زدوکوب کیا۔



بنیادی حقوق کی عدم دستیابی کیخلاف مکران میڈیکل کالج کے طلباء کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مکران میڈیکل کالج کے انتظامیہ کے نا اہلی کی وجہ سے ایک بار پھر مکران میڈیکل کالج کے طلباء احتجاج پر نکل آئے ہیں۔



نوشکی،آر ڈی سی شاہرا ہ پر ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : آر سی ڈی شاہراہ شیرجان آغا کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک کوئٹہ منتقل جمعرات کے روز آر سی ڈی شاہراہ پر شیرجان آغا کے مقام پر مزدا گاڑی اورٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا



صوبائی وزراء کا جھالاوان میڈیکل کالج کا دورہ، طلباء نے شکایات کے انبار لگادیئے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور صوبائی وزیر خزانہ و مائنز و منرلز میر شعیب نوشیروانی نے جھالاوان میڈیکل کالج خضدار اور ٹیچنگ ہسپتال خضدار کا دورہ کیا۔



حکمران جگہ بتا ئیں پا رٹی قیادت خو دگرفتا ری دید ے گی ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل، سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو، سابق ایم پی اے احمد نواز بلوچ، ٹکری شفقت لانگو، ایم پی اے جہانزیب مینگل اور شفیع مینگل کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔



ماونٹین پا رک میں ایک ہزار نو جو انو ں کو روز گا ردینگے ،زرعی ٹیو ب ویلو ں کو شمی تو انا ئی پر منتقل کر نیکا منصو بہ شفا ف طر یقے سے مکمل کر ینگے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع پشین میں زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔