جنگ بندی کیلئے پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


چین نے پاکستان کی جانب سے جاری فعال سفارتی اور ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں امن کے قیام کے لیے کی جانے والی تمام مثبت کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔



کسی صورت دباؤ اور دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے: ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے بیان میں کہاکہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو رسوائی کا سامنا ہے، ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکاکی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں، نہ ہی یہ خطے میں امریکا کی ناکامیوں کو چھپا سکتی ہیں۔



ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد ایرانی وطن کے دفاع میں جانیں قربان کرنےکیلئے تیار ہیں: مسعود پزشکیان

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا کہ ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد قابل فخر ایرانی وطن کےدفاع میں رضاکارانہ طورپر جانیں قربان کرنےکے لیےتیارہونے کا اعلان کرچکے ہیں۔



امریکا اور اسرائیل کو ایران میں مسلسل شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ،ایرانی سپریم لیڈر ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے شاید وہ کل رات ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


  ایران: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ قتل اور جرائم ایران کی مسلح افواج کو کمزور نہیں کر سکتے، اور امریکا و اسرائیل کو ایران میں مسلسل شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دشمن ایران کے شہری مقامات، پل، بجلی کے پلانٹ اور اسکول پر… Read more »



قومی المیہ سے نکلنے کیلئے سیاسی، سماجی، فرقہ واریت کی تقسیم سے باہر نکل کر ذاتی مفاد کو قومی مفاد کیلئے قربان کرنا ہوگا، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پولیس حراست میں نوجوان اسرار قلندرانی کی پراسرارہلاکت کو المیہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ اورشفاف تحقیقات کرکے اس کے والدین اور معاشرہ کو انصاف فراہم کیا جائے،



نوشکی میں بینکوں کی بندش پر تشویش، ہنگامی بنیادوں پر فعال کئے جائیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نوشکی میں نیشنل بینک آف پاکستان سمیت مختلف نجی بینکوں کی شاخوں کی طویل بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس سنگین صورتحال کے پیش نظر متعلقہ بینکوں کے سربراہان کو باضابطہ خطوط ارسال کیے ہیں، جن میں ان سے پرزور اپیل کی گئی ہے کہ ان برانچوں کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کیا جائے۔