|

وقتِ اشاعت :   April 7 – 2026

ایران  نے جنگ بندی  سے متعلق  امریکی تجاویز  پر  اپنا ردعمل  پاکستان کو  بھجوا دیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کا ردعمل ظاہر کرتا ہےکہ ایران نے جنگ بندی کو مسترد کردیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران اس بات پر  زور دے رہا ہےکہ جنگ کا مستقل اور  مکمل خاتمہ ضروری ہے۔

رپورٹ کے مطابق  ایران کے  ردعمل میں 10 نکات  بھی شامل ہیں۔ ایران کے 10 نکات میں خطے میں تنازعات کا خاتمہ اور آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کے لیے ضابطہ کار بھی شامل ہے۔

ایران کے 10 نکات میں  عالمی پابندیوں کا خاتمہ  اور  امریکی اسرائیلی حملوں کے نقصانات کی تعمیر نو  بھی شامل ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *