لورالائی: لورالائی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
لورالائی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی: لورالائی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے تر جما ن نے مو سیٰ خیل اور قلا ت کھڈ کو چہ میں ہو نے والے دہشت گر دی کے واقعات کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی جا ئے کم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ناراضی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، یہ کونسی ناراضی ہے جس میں ریاست نہیں ہے۔ منگل کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کا آغازشور شرابے سے ہوا، اپوزیشن نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعہ پر بحث کرانے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد گداگری کے قانون میں ترامیم منظور دیدی گئی، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دیدیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی آئی پیز کیپسٹی چارجز چھوڑ دیں تو بل کم ہوجائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ چند لوگوں کے اے سی کیلئے سب پر کپیسٹی چارجز لگتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایران نے پاکستان کو آخری نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا اگلے ماہ ستمبر میں پائپ لائن سے متعلق پیرس کی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا ارادہ ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ایران… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے حالیہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے پیش نظر پارلیمنٹ کا مشترکہ بند کمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔