کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی سے ان کے دفتر میں مختلف وفود نے ملاقات کی اور ان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
لوگوں کے مسائل انکے دہلیز پر حل کرنا اولین ترجیح ہے ،شعیب نوشیروانی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی سے ان کے دفتر میں مختلف وفود نے ملاقات کی اور ان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو نے جاری بیان میں کہا ہے کہ شدید و طوفانی بارشوں و سیلاب سے بلوچستان کا بیشتر حصہ ڈوب چکا ہے عوام کی قیمتی اشیا و مال مویشیوں کا بے تحاشا نقصان ہوا ہے ۔بچے و بوڑھے مختلف بیماریوں کا شکار ہوچکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : خضدار وڈھ میں واقع لسبیلہ یونیورسٹی کی سب کیمپس جو آئے روز مسائل کی گڑھ بن چکی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: طالبان نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق رچرڈ بینیٹ کو افغانستان میں داخلے سے روکتے ہوئے انسانی حقوق کے نگراں ادارے پر طالبان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ بلوچستان کے عوام سے کئے گئے وعدوں کو پوراکیا جائے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشتگردی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور امید ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دفتر خارجہ نے ایران کے شہر یزد میں سڑک کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی زائرین کے خاندانوں سے دلی تعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر سے پیدا ہونے والی بجلی سیدھی نیشنل گرڈ سے فیصل آباد جاتی ہے۔