جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے، جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔



45 دن میں ریلیف نہیں دیا تو ہر قصبے سے لانگ مارچ ہو گا، حافظ نعیم الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 45 دن مین ریلیف نہیں دیا تو ہر قصبے سے لانگ مارچ ہو گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پورے پاکستان کی معیشت کا آدھا حصہ کراچی کا ہے، صوبائی حکومت کا 97، 98 فیصد ریونیو کراچی سے ہوتا… Read more »



190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔



راشد حسین کی بازیابی کیلئے کوئٹہ میں ریلی، پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے بلوچ فار مسنگ پرسنز کے زیرا ہتمام اتوار کو لاپتہ ہونے والے راشد حسین کی بازیابی کے لئے عدالت روڈ سے ریلی نکالی گئی جو عدالت روڈ،



سرکاری دفاتر سے ایک فائل نکلنے میں مہینے لگ جاتے ہیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ملک وصوبے میں اچھی طرز حکمرانی اور مضبوط انتظامیہ کیلئے ڈھانچہ جاتی فریم ورک فراہم کرنے میں ہمارے ادارے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں



بلوچستان بھر میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، تین افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بھر میں مون سون بارشیں وقفہ وقفہ سے جاری ہے بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے طوفانی بارشوں سے 3افراد جاں بحق خاتون سمیت تین بچے زخمی آسمانی بجلی گرنے سے 11بکریاں ہلاک ہوگئی بلوچستان کا ملک کے کئی علاقوں سے زمینی رابطے منقطع ہوگئے



فائروال سسٹم سب سے پہلے عمران خان دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا، خط سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا، اس حوالے سے وزیراعظم آفس میں 2020 میں نیشنل فائروال پر اجلاس سے متعلق خط بھی سامنے آگیا۔