پی ٹی آئی کی ریاست مخالف سرگرمیوں کی مذمت کرتے ہیں، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئی نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رؤف حسن کے بھارتی صحافی کے ساتھ رابطوں کے چونکا دینے والے شواہد کی شدید مذمت کی ہے اسپیکر نے کہا آج پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ایک بہت بڑا پروپیگنڈہ بے نقاب ہواہے۔



لورالائی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی :  لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق لورالائی کے علا قے نیو سبزی منڈی میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے برات عرف غفارنا می شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ،



دکی ضلعی انتظامیہ نے سکولوں سے قبضہ واگزار کرکے محکمہ تعلیم کے حوالے کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


دکی: کمشنر لورالائی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر ضلع دکی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد بلوچ نے کاروائی کرتے ہوئے گورنمنٹ مڈل سکول کلی مٹھیان کے دو کمروں کو خالی کروا کر ایجوکیشن حکام کے حوالے کر دیا ہے،



قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں، مذموم مقاصد کے حصول کے لئے ریاست کے مفادات کو زک پہنچا کر عالمی دنیا میں پاکستان مخالف بیانیہ میں ملوث عناصر کا محاسبہ ضروری ہے، اپنے جاری ایک… Read more »



سیاست کی آڑ ملک کی سلامتی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے ہیں، ضیا ء لا نگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلو چستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ ملک کی سلامتی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے ہیں