اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ چیف جسٹس جب آرڈر کریں گے ہم یہ ٹوپی اتار کر دوسری ٹوپی پہن لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ چیف جسٹس جب آرڈر کریں گے ہم یہ ٹوپی اتار کر دوسری ٹوپی پہن لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں جب کہ کسٹمز حکام نے عملے کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین سے فتنۃ الہندوستان کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے تجویز دی ہےکہ دارالحکومت کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے بکاخیل پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد ائیرپورٹ سے سیدھے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کی رہائش گاہ پہنچے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاون میں دو سو سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کر لیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹماٹرکی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافہ پچاس روپے مزید اضافے کے بعد شہرمیں ٹماٹرکی فی کلوقیمت 350روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پسنی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ماہی گیروں کی جانب سے گزشتہ ماہ سے جاری سمندری بائیکاٹ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پنجگور میں رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔