امیر جماعت اسلامی کا وزیراعظم کو فون، بجلی کی قیمتوں میں کمی پر شکریہ ادا کیا

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کو فون کرکے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشکلات کے باوجود عوامی ریلیف کو ترجیح دی، مشن جاری رکھیں گے۔



پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں مثبت پیشرفت

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں ایک اہم پیش رفت متوقع ہے، ذرائع کے مطابق پاک بنگلہ دیش  دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس بلانے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر 17 اپریل کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگا۔



پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، بجٹ سمیت اہم معاشی امور زیر غور

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اہم مذاکرات کا سلسلہ پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، نجکاری، محصولات اور معاشی اصلاحات سمیت متعدد اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔