کوئٹہ : بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس مزید تین روز کیلئے بند کردی گئی ۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات نے بتایا کہ کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس 3 روزتک بحال ہوسکے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس مزید تین روز کیلئے بند کردی گئی ۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات نے بتایا کہ کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس 3 روزتک بحال ہوسکے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ژوب میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے لانا ایک بہت بڑا چیلنج تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے بی ایس او پجار کے سابق مرکزی چیئر مین زبیر بلوچ کے قتل کے واقعہ سیاسی کارکنوں کے لیئے المیہ ہے زبیر بلوچ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان تھا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں عدلیہ آزاد نہیں ہے عمران خان کے کیسز کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ سب پلان کے مطابق ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چلی کے صدر گیبریل بورک نے اقوام متحدہ میں غزہ کے انسانی بحران پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ان کے خاندان کے ساتھ میزائل سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتے دیکھنا نہیں چاہتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے منشیات اسمگلنگ کیس میں 2017 سے گرفتار سزا یافتہ مجرم ظفر اللہ کاکڑ کی عمر قید کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا، ظفراللہ کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے درمیان ہلکے پھلکے ریمارکس کا تبادلہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گردشی قرضہ تمام وسائل نگل رہا تھا، اس مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے باعث آئندہ کی جنگیں زیادہ خطرناک ہو سکتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کرنا ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہر شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے، جو طلبہ کو جہالت سے نکال کر شعور کی روشنی عطا کرتی ہے، انہیں یہ سکھاتی ہے کہ معاشرے اور قوم کے مستقبل کو کیسے سنوارنا ہے اور اپنے حقوق کا ادراک کیسے کرنا ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ انہی قوم کے مستقبل حامل بلوچ طلبہ کو اس بنیادی حق سے محروم کر کے تعلیمی اداروں کو خوف، جبر اور گھٹن کا مرکز بنا دیا گیا ہے۔