حکومت ،اپوزیشن میں مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر مذاکرات کامیاب ، ایکٹ پر عملدرآمد آج سے روک دیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور یہ پیش رفت صوبے میں جمہوری روایات اور عوامی مفادات کو مقدم رکھنے کی عکاسی کرتی ہے۔



9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر عدالت میں پیش، وکلا نے پھر بائیکاٹ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی 2 درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک اور سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔



پاکستان کو غربت میں کمی، کمزور طبقات کے تحفظ کیلئے اصلاحات کی ضرورت ہے، عالمی بینک

| وقتِ اشاعت :  


عالمی بینک نے آج جاری کی گئی اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں قومی غربت کی شرح جو 02-2001 میں 64.3 فیصد سے مسلسل کم ہو کر 19-2018 میں 21.9 فیصد تک آگئی تھی، 2020 سے دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔



سعودی عرب کے مفتی اعظم، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے

| وقتِ اشاعت :  


 رپورٹ کے مطابق شاہی دیوان نے آج اعلان کیا کہ سعودی عرب کے مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ کا انتقال ہو گیا ہے، آپ ہیئت کبار العلما، علمی تحقیقات و افتا کی عمومی صدارت اور مسلم ورلڈ لیگ کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔



روس ایران میں 8 نئے جوہری بجلی گھر تعمیر کرے گا، رواں ہفتے معاہدہ متوقع

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی سرکاری میڈیا اور روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ریا‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے پیر کو ماسکو پہنچنے پر کہا ہے کہ ایران اور روس اس ہفتے ایران میں نئے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔



سبی،دو گروہوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد جاں بحق 2زخمی

| وقتِ اشاعت :  


سبی:  جیل روڈ آفیسرکلب کے سامنے دو قبائل میں جونریزی تصادم،شدید فائرنگ کا تبادلہ،فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی شخصیت سمیت 2افراد جانبحق ہو گئے،ایک شخص زخمی ہوا،جانبحق افراد کی لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال اور زخمی کو سی ایم ایچ منتقل سبی منتقل کردیا گیا،