پولیس گشت میں اضافہ کرکے شرپسند عنا صر اور جرائم کا خاتمہ کرے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا موجودہ حساسیت کو سنجیدگی سے لینے اور صوبے کو امن اور ہم آہنگی کا گہوارہ بنانے کیلئے حکومت کی بڑھتی ہوئی ذمہ داری پر زور دیا سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے دیرپا امن ضروری ہے جو حکومت اور عوام کے درمیان تعاون کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے۔



بلوچستان کے مسائل رسمی بیانات ، وقتی اعلانات سے حل نہیں ہوں گے ، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الوا سع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان اس وقت شدید مایوسی اور اضطراب کا شکار ہیں۔ امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور حکومتی بے حسی نے نوجوانوں کے خوابوں اور امیدوں کو مجروح کر دیا ہے۔



چمن ، افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈائون

| وقتِ اشاعت :  


چمن: چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کارروائیاں تیز، متعدد افراد افغانستان واپس بھیج دیے گئے وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔



شہید میجر عدنان اسلم کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سابق وزیر اعظم انوار الحق کے ہمراہ بنوں حادثے میں شہید ہونے والے میجر عدنان اسلم کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے دلی تعزیت، ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ شہید میجر عدنان اسلم نے وطن کے دفاع میں اپنی جان قربان کر کے ایک عظیم مثال قائم کی ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی



ملک میں غیر اعلانیہ آمریت ، آئین معطل ،سیاسی جماعتوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ سیاسی کارکن کی پختگی و سنجیدگی میں فکری نشستوں سیاسی تسلسل اور قید و بند کی صعوبتوں نے اہم کردار ادا کیا۔



حلقے کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی اسمبلی کے رکن اور پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی علی مدد جتک کی جانب سے اپنے ایم پی اے فنڈز سے سریاب مل کالونی اور کلی حسین آباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ ان منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر، نکاسی آب کے نظام کی بہتری، گلیوں کی پختگی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے دیگر اقدامات شامل ہیں۔اس موقع پر حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ عوامی نمائندوں پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ وہ اپنے حلقے کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔