کوئٹہ: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کے عملے نے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے والے ایرانی شہری سمیت 29 ملزمان کو جیونی سے گرفتار کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ بدستور جاری ہے جو جمعہ کو اپنے 39ویں دن میں داخل ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جیکب آباد: جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی خدشات کے باعث جیکب آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا، مسافر پریشان۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی خدشات کے باعث جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے اس موقع پر کہا کہ ‘یہ زمین ہماری ہے اور ہم اپنا وعدہ پورا کرنے جارہے ہیں کہ یہاں کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس کے لیے حکام کو ابھی سے تیاری شروع کرنی ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفرازڈوگر نے وکیل ایمان مزاری سے متعلق ریمارکس پر وضاحت دیدی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ایک اور کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے۔