اسپین نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لیے اسرائیل پر ہتھیاروں کی فراہمی سمیت مختلف پابندیوں کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپین نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لیے اسرائیل پر ہتھیاروں کی فراہمی سمیت مختلف پابندیوں کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ عمران خان اور ان کے ساتھ چند لوگ ملک میں سیاست نہیں بلکہ فتنہ، فساداور انتشار چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ سیلاب میں لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل تیز کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میںڈکیتی کے بعد عورت کو قتل کرنے میں ملوث میاں بیوی گرفتار ، 70لاکھ کے زیورات ،موبائل اور اسلحہ برآمد ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی میں بارش کے خوشگوار موسم سے شہری لطف اندوز ہورہے ہیں۔ کہیں شہری ساحل سمندر کا رخ کررہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبے بھر میں مکمل و کامیاب پہیہ جام و شٹر ڈاون ہڑتال کو دہشت گردی، بدامنی، جبر اور ظلم و زیادتی کے خلاف عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے رضا کارانہ طور پر پہیہ جام کرکے فارم 47 کی حکومت پر عدم اعتماد کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ حکومت صوبے پر مسلط کردہ حکومت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوریسکیولرڈیزیز، بلوچستان لینڈ ریونیو کے قوانین منظور جبکہ بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرو یورولوجی کا ترمیمی مسودہ قانون ایک بار پھر کمیٹی کے سپرد کردیا گیا، ہزار گنجی بس ٹرمینل اور پر فارمنس آڈٹ رپورٹ بر گوادر ، لسبیلہ سپورٹ پروجیکٹ پبلک اکائونٹس کمیٹی کے سپرد کردی گئیں، اسپیکر نے سیکرٹریز کو اسمبلی میں اجلاس میں شرکت کا پابند کرنے کے لیے رولنگ دے دی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ صوبے میں جمہوریت اور جمہوری اقدار کے سامنے کسی بھی رکاوٹ کو جمعیت نہ صرف تشویش کی نگاہ سے دیکھتی ہے بلکہ اس کی دوٹوک مخالفت بھی کرتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں پْرامن جمہوری جہد کاروں کے سیاسی راستے بند کرنے کی ریاستی پالیسی نہ صرف قابلِ افسوس ہے بلکہ یہ ایک خطرناک رجحان کو ظاہر کرتی ہے۔