امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کر ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے دوران بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، میں نے اس جنگ کو روکا۔ غزہ کی صورت حال پر بھی سوالات کا جواب دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کر ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے دوران بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، میں نے اس جنگ کو روکا۔ غزہ کی صورت حال پر بھی سوالات کا جواب دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے النصر اسپتال پر اسرائیلی حملے سے خوش نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے شہر جہلم کی پولیس نے متنازع ویڈیو بیان کے بعد معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو امن عامہ (تھری ایم پی او) آرڈیننس کے تحت حراست میں لے کر جیل منتقل کردیا ہےجبکہ ان اکیڈمی کو تالے ڈال کر سیل کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: آسٹریلیا نے ایران پر یہودی مخالف حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمعیت علمائے اسلام ضلع خضدار نے اپنے پارٹی کے سینئیر نوجوان رہنماء سردار زادہ محمد یوسف قلندرانی کی عدم بازیابی کے خلاف شدید احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 27 اگست سے این-25 نیشنل ہائی وے کو مکمل طور پر بلاک کرنے اور روڈ پر دھرنا دینے کی کال دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سابق صدر مر حوم سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس نیشنل پارٹی اسلام آباد کے زیراہتمام کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ریلوے سال 2030 تک کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات : آل پارٹیز قلات کے زیر اہتمام واپڈا کے ناروا سلوک، و بھاری بھرکم بلوں خلاف شہر میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال جلسہ عام، ریلی و ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے مظاہرہ، ڈپٹی کمشنر و واپڈا حکام کی مسئلہ ایک ہفتے میں حل کرنے کی یقین دہانی، جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا صارفین بل جمع نہیں کرینگے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں بد امنی کے واقعات اور افغان مہاجر مزدوروں کے انخلا کے باعث کوئلے کی صنعت ٹھپ صوبے میں کوئلے کی کان کنی 60فیصد کم ہوگئی مائنز اونروں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا ۔