آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی کی طرف سے فوج میں بغاوت کرانےکی کوشش کی گئی، اب یہ کہتے ہیں کہ مذاکرات کریں گے لیکن اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو پیر تک حتمی رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:عالمی یوم صحافت پر خضدار کے صحافی ایک بار پھر لہو لہان ہوگئے،پریس کلب کے صدر بم حملے میں شہید،دو راہگیر بھائی بھی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے،9 افراد زخمی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی،مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی صحافیوں سیاسی کارکنان سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگ بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے پولیس کے مطابق خضدار پریس کلب کے صدر و سینئر صحافی مولانا محمد صدیق مینگل جمعہ کے روز قومی شاہراہ سے گزر رہے تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باغبانہ کے حدود میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تین افراد جاں بحق سات افراد زخمی ہو گئے،نعشوں اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باغبانہ میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں شاہد ولد عبدالحکیم ساکن سوراب،نعمان ولد عبدالحلیم ساکن باجوئی باغبانہ اور محمد ندیم موقع پر جاں بحق ہو گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ، ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ اہم دورے پر گوادر پہنچ گئے۔ گوادر آمد پر چئیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی، چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او مسٹر یو بو، جی پی اے اور چین کے دیگر معزز عہدیداران نے ان کا استقبال کیا۔ گوادر میں وفاقی وزیر نے اپنے تین دورہ دورے کے موقع پر پہلا دن بہت مصروف گزارا، جس کا آغاز جی پی اے ہیڈ آفس میں وزیر میری ٹائم کی زیر صدارت اجلاس سے ہوا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے خاتون زرینہ خلجی نے کہا ہے کہ میری بچی آئمہ بی بی گلز ہائی سکول جناح ٹاون میں ایف ایس سی کا پہلا پیپر دے رہی تھی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے شہری حاجی ظاہر مینگل نے کہا ہے کہ سریاب پولیس کے ایس ایچ او نے میرے بھائی پروفیسر شفقت اللہ مینگل پر پولیس تھانے کے سامنے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش،ایف ایس سی کے امتحانات میں مشغول طلباء پر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے ہال کی چھت گر گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی کیوب قمر کی لانچنگ کے مناظر دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ آج پاک چین دوستی خلاؤں کی سرحد بھی پار کرچکی ہے۔