بلوچ قوم کی نفسیات میں غلامی نہیں،ریاستی جبر سے بلوچ قوم کی جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی،شکیلہ نوید دہوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری وسابق رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے سول ہسپتال کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین پر پولیس تشدد اور صوبے کے طول وعرض سے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کو قابل نفرت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر نمائندہ حکومت بلوچستان میں طاقت کے ذریعے قومی حقوق کی جدوجہد کو سبوتاژ نہیں کرسکتی،



ملک بھر کی مساجد میں لوگ آج سے اعتکاف میں بیٹھیں گے

| وقتِ اشاعت :  


ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف میں بیٹھیں گے،  رمضان المبارک کا آخری عشرہ آج شروع ہوگا جب کہ شب قدر کو تلاش کرنے کے لیے آج  21 ویں شب کو شب بیداری بھی کی جائے گی۔



کوئٹہ میں دفنائی گئیںنعشیں دہشتگرد وں کی تھیں ان کی شناخت ممکن نہیں تھی، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے حالیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بلوچستان کے مسائل اب کوئٹہ میں ہی زیر بحث آئیں گے اور ان کا حل وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مشترکہ کوششوں سے ہوگا۔ انہوں نے وفاقی وزرا اور حکام کی کوئٹہ آمد کو ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے صوبے کے مسائل کو زیادہ موثر طریقے سے حل کرنے میں مدد ملے گی۔