وفاقی وزارت داخلہ کے ماتحت محکموں میں 5 سال کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات جاری، ایف سی بلوچستان میں 4 ہزار 958 اہلکار بھرتی

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزارت داخلہ کے ماتحت محکموں میں پانچ سال کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کردی گئی۔ تقریباً ساڑھے 7 ہزار مجموعی بھرتیوں میں سب سے زیادہ ایف سی بلوچستان میں ہوئیں۔ اسلام آباد پولیس میں پانچ سال کے دوران صرف تریپن افراد کو ہی نوکری دی گئی۔



اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں، آپ خود سے ہی مذاکرات کر رہے ہیں: ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کو پیغام

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان جو ملک کی مرکزی فوجی کمان ہے نے (امریکہ اور ٹرمپ کا نام لیے بغیر) ’خود ساختہ عالمی سپر پاور‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں۔‘



این اے 256ضمنی الیکشن ، عوام کی حمایت سے کامیابی حاصل کرینگے، نواب زہری، شفیق مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+کراچی: چیف آف جھالاوان وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور میر شفیق الرحمٰن مینگل کے مابین جھالاوان ہاؤس کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔



بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ قبول نہیں، مولانا ہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش میں31مارچ تک توسیع کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے عجلت اور جلد بازی پر مبنی اورتعلیم دشمن اقدام قرار دیا ہے۔



بلوچستان میں تحریکِ انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا، آئندہ احتجاج بھرپور ہوگا، سہیل آفریدی

| وقتِ اشاعت :  


پشین:  وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سْہیل خان آفریدی نے ہے کہ بلوچستان میں پاکستان تحریکِ انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا، جو جمہوری اقدار کے سراسر منافی ہے، پشین کے تحصیل حرمزئی کے علاقے کاکازئی سیداں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا کہ جو عناصر خود کو جمہوریت کا علمبردار قرار دیتے ہیں،



23 مارچ کا دن برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک عظیم اور فیصلہ کن موڑ ہے، میر ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان میر ضیا اللہ لانگو نے یومِ پاکستان 23 مارچ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک عظیم اور فیصلہ کن موڑ ہے،



قوام متحدہ پاکستان، افغانستان اور ہمسایوں کو مذاکرات کی میز پر لائے، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


پشین؛  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک بحرانی حالت میں ہے ہمارے اطراف میں جنگیں ہورہی ہیں۔ ایران پر بلا جواز کسی قصور یا نقصان کے امریکہ اور اسرائیلی حملہ آور ہوئے ،پورے عالم اسلام میں سوائے افغانستان کے طالبان حکومت کے کسی نے بھی ایران کی حمایت نہیں کی۔