ایران نے اپنی فوجی طاقت کا اب تک معمولی حصہ استعمال کیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنی فوجی طاقت کا اب تک صرف معمولی حصہ استعمال کیا ہے اور اگر ایرانی انفراسٹرکچر پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔



عید پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے، ضیا اللہ لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر شہریوں کو مکمل اور فول پروف سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، سیکیورٹی کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی گزشتہ روز کوئٹہ میں صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔



حکومت خواتین کے باوقار مقام کے لیے اقدامات،کالعدم تنظیمیں بطور ہتھیار استعمال کر کے معصوم جانوں سے کھیل رہی ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کر کے نہ صرف معصوم جانوں سے کھیل رہی ہیں بلکہ معاشرتی اقدار، روایات اور خواتین کے وقار کو بھی شدید نقصان پہنچا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے عناصر نہ صرف انسانیت کے دشمن ہیں