سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ ایک انتہائی اہم اور قیمتی اثاثہ ہے، اور امریکا کو اس پر ہونے والے حالیہ اسرائیلی حملے کا پیشگی علم نہیں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ ایک انتہائی اہم اور قیمتی اثاثہ ہے، اور امریکا کو اس پر ہونے والے حالیہ اسرائیلی حملے کا پیشگی علم نہیں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹ کے مطابق پاکستان نے دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر تشویش کے باعث افغانستان میں کارروائیاں تیز کیں جو پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملوں کا فوری جوابی ردعمل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں جب کہ ماہرین کے مطابق چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے وزیر برائے انٹیلی جنس اسماعیل خطیب کی ہلاکت تصدیق کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز کے بعد ایران کی حکومت کمزور ضرور ہوئی ہے، تاہم اب بھی قائم ہے اور خطے میں امریکی و اتحادی مفادات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر نے علی لاریجانی کے قتل پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “مجرم قاتلوں کو اس خون کی قیمت چکانا ہوگی۔”
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے پر ایرانی میزائلوں کے ملبے سے طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : تربت میں27 رمضان المبارک کے موقع پر کوہِ مراد زیارت شریف پر منعقد ہونے والا مسلم ذکری زائرین کا اجتماع اختتام پذیر ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار کی تحصیل زہری کے سیاسی سماجی اور قبائلی شخصیات ڈاکٹر حضور بخش زہری میر ظفراحمد زہری محمد رحیم زہری اور قمر الدین زہری نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زہری میں کرفیو اور آمد رفت میں تعطل کی وجہ سے عوام طلباء کسان غرض یہ کہ ہر فرد پریشانی و مشکلات کا سامنا کر رہا ہے