ہرنائی : پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جسمیں پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں ، ہرنائی کے معزز شہریوں نے شرکت کی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہرنائی : پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جسمیں پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں ، ہرنائی کے معزز شہریوں نے شرکت کی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے جاری کردہ پریس ریلیز میں سندھ کے شہر سکھر میں پشتون سیاسی رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر پر سندھ پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس مسلح اہلکاروں کی جانب سے دھاوا بول کر انہیں زبردستی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے زونل آفس کوئٹہ کے دورے کے دوران بلوچستان زون کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ قومی مفادات کے تحفظ اور قانون کے مؤثر نفاذ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔کوئٹہ میں دورے کے موقع پر ڈائریکٹر بلوچستان زون محمد بہرام خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو زون کی مجموعی کارکردگی، جاری تزئین و آرائش، تعمیراتی کاموں اور مختلف آپریشنل اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے حکومت بلوچستان کے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ بلوچستان میں چینی شہریوں اور منصوبوں کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار :ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سنٹر خضدار میں ایف سی اسپیشل آپریشن ونگ (SOW) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 172 ریکروٹس اسپیشل آپریشن کی ٹریننگ مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) تھے۔ انہوں نے پریڈ کے اعلیٰ معیار کو سراہا اور کامیاب تربیت مکمل کرنے پر ریکروٹس کو مبارکباد پیش کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم یہ الزام لگا کر مزید جھوٹ بول رہے ہیں کہ پاکستان نے کابل میں منشیات بحالی کے اسپتال کو نشانہ بنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہیں، پاکستان بھی اس صورتحال سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نےکہا ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کا آغاز نہیں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر نے خارجہ پالیسی سیشن میں ان تجاویز کو مسترد کیا تھا۔
سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر نے ان تجاویز کو مسترد کردیا جو 2 ثالثی ممالک نے بھیجی تھیں