ریسکیو 1122 کے مطابق رحیم یار خان کے چک 125 پی میں یہ واقعہ پیر کو اُس وقت پیش آیا جب کئی خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقوم لینے کے لیے ایک ریٹیلر شاپ کی چھت موجود تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریسکیو 1122 کے مطابق رحیم یار خان کے چک 125 پی میں یہ واقعہ پیر کو اُس وقت پیش آیا جب کئی خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقوم لینے کے لیے ایک ریٹیلر شاپ کی چھت موجود تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ، جاپان اور آسٹریلیا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ٹرمپ کی اپیل پر مدد سے انکار، بحری جہاز نہ بھیجنے کا اعلان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہےکہ 14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضرورت پوری نہیں کر سکیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان پولیس کی پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان کے حالات سے مکمل آگاہ ہیں اور امن کے قیام کے لیے ہر ممکن معاونت کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اجلاس میں وفاقی و صوبائی اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ امن و امان، افغان مہاجرین کی واپسی، حوالہ ہنڈی، بھتہ خوری اور اسمگلنگ کے خاتمے سمیت اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان حکومت نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیمی اداروں میں لانے کے لیے پانچ سالہ جامع پروگرام تجویز کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 679 پرائمری اور 409 مڈل اسکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ تعلیم نسواں کے فروغ کے لیے طالبات کو معقول ماہانہ وظیفہ دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے میں 438 حادثات، 568 افراد زخمی، 7 جاں بحق ہوگئے ، میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز (مرک)1122 بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ مارچ 2026 کے دوسرے ہفتے کی ہائی ویز ویکلی انسیڈنٹ رپورٹ کے مطابق صوبے کی مختلف قومی شاہراہوں پر ایک ہفتے کے دوران 438 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 568 افراد زخمی جبکہ 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر، جیونی میں نامعلوم مسلح افراد کا کوسٹ گارڈز پر حملہ، دو اہلکار جان بحق، تفصیلات کے مطابق سی پیک کے مرکزی شہر گوادر کے علاقے پانوان جیونی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر پاکستان کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ واقعہ افطاری کے وقت پیش آیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جان بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم مسلح افراد ایف آئی اے اور یونیورسٹی آف تربت کی دو سرکاری گاڑیاں چھین کر فرار ہو گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان تعلیمی اشاریے میں سب سے پسماندہ ترین صوبہ ہے، رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 44 فیصد شرح خواندگی ہے