کراچی: جذبہ خیرسگالی کے تحت پاکستان نے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔
پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جذبہ خیرسگالی کے تحت پاکستان نے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: عروس البلاد میں بڑا مسالا فش، فنگر فش، اور فش کٹاکٹ کے نام پر شارک مچھلی کا گوشت فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے نیب سے مہلت مانگ لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران افغان شہریوں سمیت 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے ملٹری شپ یارڈ میں ایک آبدوز میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ایم ایس بی ایم سی کی جانب سے ڈاکٹرز کو پولیس کے حوالے کرنے کے خلاف ہفتہ کو صوبائی صدر حمل بگٹی کی قیادت میں بولان میڈیکل ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
گوادر: ضلع گوادرمیں سرکاری اسکولوں کے بند ہونے کاانکشاف ،اساتذہ اسکولوں سے غیرحاضر ،تعلیمی نظام شدید متاثر،تحصیل اورماڑہ کے چارپرائمری اسکول چارسال سے بند ہیں تنخواہیں جاری ،سیاسی بنیادوں پر ٹرانسفرپوسٹنگ سے اسکول ویران ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: زند اکیڈمی نوشکی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان تعلیم ہماری بنیادی ضرورت ڈسٹرکٹ ہال نوشکی میں منعقد ہوا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : چمن بائی پاس روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل لاش ورثاء کی جانب سے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات کے سامنے رکھ کر احتجاج ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ شفقت انور شاہوانی کی قاتلوں کی گرفتاری کایقین دہانی پر ورثاء نے لاش دفنادیا ۔