کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو ملک میں دفتر کھولنے کی پیش کش کی ہے۔
افغان صدر کی طالبان کو کابل میں دفتر کھولنے کی پیش کش
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو ملک میں دفتر کھولنے کی پیش کش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے سول ہسپتال ٹراما سینٹر میں دوران اپریشن ایک شخص کی ہلاکت ہونے کے بعد ورثاء نے ٹراما سینٹر میں توڑ پھوڑ کر کے ٹراما سینٹر کے ملازمین کو تشدد کانشانہ بنایا واقعہ کے باوجود وورثاء کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام ڈاکٹرز تنظیموں،پیرامیڈیکس اور نرسنگ ایسوسی ایشنز سے رابطے میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی زینت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج تھرڈ ائیر کے طالب علم ڈاکٹر یوسف پرکانی کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات بی ایم سی انتظامیہ کی غفلت کے باعث بار بار پیش آتے ہیں مگر حکومت کی جانب سے اس کی روک تھام کیلئے اقدامات نہیں کئے جاتے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی نے کہا ہے کہ پاکستان نے سب سے پہلے ایرانی اسلامی انقلاب کو سرکاری سطح پر تسلیم کیا ،تجارت کے ذریعے ہم اپنے عوام کی خوشحالی اور دیگر ہمسایوں کے لیے امن لا سکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت عوامی مفاد کے کیسوں میں حاصل سپریم کورٹ کے سوموٹو اختیارات کے استعمال کی حدود وقیود طے کرنا چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پولیس نے شارع فیصل سے 42 افراد کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق نے چوہدری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی نے چین میں اقلیتی مسلم اویغور برادری کے موسیقار کی حراستی کیمپ میں ہلاکت پر حراستی کیمپوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس نے 13ماہ کے بچے پر پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔بچے کے لواحقین کا کہنا ہے کہ شکایت درج کرانے کے باوجود ڈیڑھ سال قبل درج کیا گیا مقدمہ ختم نہیں کیا جارہا۔