کلرسیداں: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کوئی ملک اپوزیشن کے بغیر جمہوری طور پر چل نہیں سکتا اور نہ ملک سیاسی استحکام کے بغیر ترقی کرسکتا ہے۔
حکومت سمجھ لے اپوزیشن کے بغیر چلنا مشکل ہے، چوہدری نثار
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کلرسیداں: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کوئی ملک اپوزیشن کے بغیر جمہوری طور پر چل نہیں سکتا اور نہ ملک سیاسی استحکام کے بغیر ترقی کرسکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: میگا منی لانڈرنگ اورجعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزمان عبدالغنی مجید اورانور مجید نے اپنے آپ کو معصوم قرار دیتے ہوئے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے کی استدعا کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے صنعتکاروں نے گیس بحران کے سبب فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں امدادی کارروائی کے دوران ریسکیو ورکر جاں بحق ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی : واپڈا حکام کا نوشکی میں پی ایچ ای کے تمام واٹر سپلائی اسکیموں کی کنکشن منقطع ضلع بھر میں پانی کی فراہمی معطل نوشکی ضلع میں کربلا کا منظر عوام پریشان ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
سکندر آباد سوراب : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی اراکین انجینئر میر محمد یوسف میروانی، قبائلی رہنما ء میر اکبر گرگناڑی، عبداللہ با شا ، چیف شبیر احمد رئیسانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سکندر آباد سوراب میں بے روزگاری میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب بے روزگاری کو ختم کرنے اور نوجوانوں کور وزگار فراہم کرنے کے لئے کوئی حکمت عملی تشکیل نہیں دی جا رہی ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: غیرسرکاری تنظیم الحمدسوشل ویلفیئرٹرسٹ فاؤنڈیشن نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں ڈھائی ہزارلوگ کینسرسمیت دیگر مہلک امراض میں مبتلا ہیں ،حکومت رخشاں ڈویڑن میں کینسرہسپتال کاقیام عمل میں لائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مجاہد فورس سینٹربھمبرکا دورہ کیا اورفورس کی کنٹرول لائن پرخدمات کوسراہا۔