لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزرا سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف کرپشن کے الزامات میں نئی تحقیقات شروع کردیں۔
سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف مزید کیسز میں تحقیقات شروع
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزرا سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف کرپشن کے الزامات میں نئی تحقیقات شروع کردیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی جبکہ آئی ایم ایف کو چینی قرضوں کی تفصیلات فراہم کردی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ نیب نے مالم جبہ زمین لیز کیس میں مجھے کلین چٹ دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی ایک آڈیو ٹیپ وائرل ہوئی ہے جس میں وہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹر اریبہ عباسی کا تبادلہ نہ کرنے پر بے نظیر اسپتال راولپنڈی کے ایم ایس کو تبادلے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے خشک سردی کے باعث مختلف بیماریاں پھیلنے لگی کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا شہر میں گیس غائب ہے شہریوں نے توانائی کے حصول کے لئے لکڑی اور سلنڈروں کا استعمال شروع کیا تو منافع خوروں نے قیمتیں بھی بڑھا دیں ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحافی انتہائی نامساعد حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران پچوں پر مختلف قسم کہی تشدد کے 148مقدمات درج ہوئے،جرائم میں ملوث 214میں سے صرف67پر فرد جرم عائد کیے جا سکے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: محکمہ فشریز بلوچستان اور میری ٹائم سیکورٹی کا ٹر الرمافیا کے خلاف آپریشن جاری مزید 6ٹرالر گجہ جال و مچھلی سمیت گرفتار ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ایک اور منی بجٹ لانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 4 سال مکمل ہوگئے جہاں شہداء کے والدین تاحال غم کی کیفیت میں ہیں۔