سیندک پروجیکٹ معاہدے سے معلق دائر آئینی درخواست کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پرمشتمل ڈویژنل بینچ کے روبرو سیندک پروجیکٹ لیز معاہدے سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی ۔



امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


دوحا: قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز نے طالبان حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں 17 سالہ جنگ ختم کرکے اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔ 



گوادر کے ماہی گیروں کے خدشات کو دور کیا جائے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے خدشات و تحفظات کو دور کیا جائے دیمی زرچھن جانے کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے گوادر کے مشرقی ساحل (دیمی زد ) پر ایسٹ ایکسپریس وے پر کام کے آغاز کے بعد مقامی ماہی گیروں میں بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے مشرقی ساحل پر ایکسپریس وے کا مقصد گوادر بندرگاہ کے ساحل تک رسائی لینا ہے ۔