راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ ہم ایک ذمہ دار ریاست ہیں اور امن چاہتے ہیں لیکن پاکستان کے پاس بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔
ہم امن چاہتے ہیں مگر بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: فوجی ترجمان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :