سعودی سرمایہ کاری پاکستان کی اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہوگی ، قاسم سوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم اور کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت سعودی جیلوں میں مقید 2107 پاکستانیوں کی رہائی اور پاکستان کے حاجیوں کی پاکستان میں ہی امیگریشن ہماری بہت بڑی سفارتی جیت ہے ۔



سعودی ولی عہد کا دورہ؛ اپوزیشن کو مدعو نہ کرکے حکومت نے کم ظرفی دکھائی، پیپلز پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے سعودی ولی عہد کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں اپوزیشن کو مدعو نہ کرکے کم ظرفی کا مظاہرہ کیا۔