کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں کسی محکمے کے لئے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدیں گے۔
کسی محکمے کیلیے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں کسی محکمے کے لئے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث 12 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خاران: خاران میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 8افرادزخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کوچ کے خفیہ خانے سے ایجنٹ سمیت24افراد کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اور سابق سینیٹر وزیر سعید احمد ہاشمی نے وزیراعظم عمران خان کے افغانیوں اور بہاریوں کو پاکستانی شہریت دینے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرتی ہے تو اسے سیٹزن شپ ایکٹ میں ترمیم کرنی ہوگئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاؤس کی 62 گاڑیاں 18 کروڑ میں نیلام ہوگئیں جب کہ 40 گاڑیاں رہ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈی پی او پاکپتن تبادلہ ازخود نوٹس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرپٹرولیم غلام سرورخان کا کہنا ہے کہ 2018 میں گیس کمپنیوں کو 152 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے جس کے باعث گیس قیمتوں میں مجموعی طورپر25 فیصد تک اضافہ کیا جارہا ہے جب کہ گزشتہ دورحکومت میں قطرسے کیے جانے والے ایل این جی معاہدہ کی نیب تحقیقات کررہی ہے۔