بی ایم سی ہاسٹل میں میرٹ پر الاٹمنٹ کی جائے، حمید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین و طلباء ایجوکیشنل آلائنس کے مرکزی صدر حمید بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے بولان میڈیکل کالج کچھ افراد کے ہاتھوں یرغمال ہیں ان کی اجاداری قائم ہے ۔



کوئٹہ، گیس کی بھاری بھر کم بلوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس بلوں میں بے پناہ اضافہ کر کے غریب عوام پر اضافی بوجھ ڈال کر ان کو خودکشیوں پر مجبورکر دیاایک طرف 30سے 40ہزار روپے بل جس کے وجہ سے غریب عوام ایک طرف گیس بل سے پریشان ہیں ۔



دیر پا امن کیلئے فورسز کا ساتھ دینا ہوگا، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لانگو نے کہا ہے عوام کی جان و مال کی تحفظ اور امن و امان کے قیام کیلئے سیکورٹی فورسز شب و روز اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جسکی بنا پر کوئٹہ اور صوبہ بھر میں ماضی کے مقابلہ میں آج سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہو پائی ہے ۔ صوبائی وزرات داخلہ کے قلمدان کی ذمہ داریاں قبول کرنے کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت اور صوبہ میں امن و امان کا قیام ہے۔ 



بلوچستان ، سینٹ کی خالی نشست کیلئے سیاسی جماعتوں میں رابطے جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سینٹ کی خالی ہونے والی نشست کے لئے سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ جاری ہے بی این پی (مینگل )کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے پی ٹی آئی سے مرکز میں حمایت کے بدلے بلو چستان میں سینٹ کی خالی ہونے والی نشست پرپی ٹی آئی کے سات ارکان کی حمایت مانگ کر پی ٹی آئی کو امتحان میں ڈال دیا۔



بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس تحقیقات میں استثنیٰ نہیں، شہزاد اکبر

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس تحقیقات میں استثنیٰ نہیں، ان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے باوجود تحقیقات جاری رہیں گی۔