قلات ، عوامی نمائندہ غائب ، مسائل کے حل کیلئے سیاسی جماعتیں متحد ،اے پی سی کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں گیس وبجلی لوڈشیڈنگ سمیت دیگرعوامی مسائل کے خلاف سیاسی جماعتیں سماجی رہنماں سمیت دیگر یکجاہوگئے۔مسائل حل نہ ہوئے توجلدمشترکہ احتجاجی تحریک شروع کرینگے،اے پی سی کامتفقہ فیصلہ۔



بلوچستان میں شرح خواندگی کی کمی تشویشناک اور ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ،ثناء بلوچ ، محمد نور مسکانزئی

| وقتِ اشاعت :  


خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ،سابق چیف جسٹس بلوچستان محمد نور مسکائنزئی نے کہا کہ سماج کی درس گاہوں کی آبادی پر مضمر ہے معاشی،سماجی،علاقائی تبدیلی خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا جس سماج میں انصاف کا بول بال اور امید پر بھروسہ ختم ہو تب وہ قومیں زندگی بسر کرنے کے قابل نہیں رہتی ۔



پاکستان میں دہشت گردی افغانستان سے درآمد کرائی جارہی ہے، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے درآمد کرائی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ متحدہ افغانستان سے دہشتگردی کی پاکستان منتقلی کی تحقیقات کرائیں۔



کوئٹہ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ایگل فورس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں قمبرانی روڈ پر کلی لاشارآباد کے مقام پر پولیس کی ایگل فورس کے اہلکاروں نے ناکہ لگا رکھا تھا۔ 



لاپتہ بلوچ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، جاوید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اسکو سیاسی بنیادوں پر حل ہونا چاہئے سب سے پہلے بلوچ لاپتہ افراد کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ۔